کالی آندھی بیٹھ گئی، اگلی میچ میں جھکڑ چلانے کی تیاریاں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کی بھرپور تیاریاں کی جا رہی ہیں، دوسرا میچ کل سے ملتان میں شروع ہو گا۔
پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جکڑ لیا تھا اور اس کے دو سپنرز کے سامنے آندھی بیٹھ گئی تھی۔

Leave a Reply

*