پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ
ملتان سلطانز کے فاسٹ محمد علی کی میڈیا ٹاک
لاہور: ریڈ بال کرکٹ سے وائٹ بال کرکٹ مشکل نہیں ہے
لاہور: دیگر کھلاڑی بھی ریڈ بال کرکٹ کھیل کر اونچے مقام تک پہنچے
لاہور:ریڈ بال کرکٹ کھیل کر چیزیں آسان ہوجاتی ہیں
لاہور: ریڈ بال اور وائٹ بال کی الگ ٹیم بنانا ٹیم منیجمنٹ کا فیصلہ ہوگا
لاہور: ریڈ بال میں جس انداز میں سوئنگ کرتا ہوں ویسے ہی وائٹ بول میں کوشش کرتا ہوں
لاہور: میں کسی کے ساتھ مقابلہ نہیں میں اپنی ٹیم کیلئے پرفارم کرنے کی کوشش کررہا ہوں
لاہور: جذبہ کرکٹ کو چارچاند لگا دیتا ہے،ایگریشن فاسٹ باولر اور بیٹسمین کے درمیان ہو

